Wednesday, December 1, 2021

شیعہ سنی تقسیم

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اس مضمون کا مقصد شیعہ سنی تقسیم کو ختم کرنا نہیں ۔کیونکہ پچھلے تقریبا ساڑھے تیرہ سو سال سے دونوں طرف کے مذہبی علما، طاقتور سیاسی اور عسکری شخصیات اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکے ۔ چنانچہ ایسی کوئی بھی کوشش لا حاصل ہے۔ جو کام ہم کرسکتے ہیں، بلکہ ہمیں کرنا چاہئے وہ یہ ہے کہ اس کی حدود واضح کی جائیں۔ کیونکہ اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو اس کے نتائج تباہ کن ہوں گے۔شام (ساڑھے تین لاکھ ہلاکتیں)، عراق(ساڑھے چار لاکھ ہلاکتیں) اور یمن(ایک لاکھ تیس ہزار ہلاکتیں) میں ہونے والی فرقہ وارانہ جنگیں اس بات کی واضح مثال ہیں کہ اگر فرقہ واریت کا یہ جن بوتل سے باہر نکل آیا تو کیا کچھ ہو سکتا ہے۔ہم اس وقت غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں، کیونکہ امریکہ ، افگانستان مین اپنی شکست کا ذمہ دار پا کستان کو ٹہرا رہا ہے اورBJP کی حکومت میں بھارت بھی پاکستان کو آگ میں جلتا ہی دیکھنا چاہے گا۔اس تنا زعتے کو محدود کرنے کیلئے ہمیں دو بالکل واضح نکات کو تسلیم کرنا ہوگا: پہلی بات تو یہ کہ ہم تاریخ کو تبدیل نہیں کرسکتے۔جس نے جو بھی کہا یا کیا، اب  وہ تبدیل نہیں ہو سکتا، ایسے تمام حضرات اس دنیا سے جا چکے ہیں اوراب ان کا مقدمہ اللہ تعالی کی عدالت میں جا چکا ہے۔اللہ تعالی جو مناسب سمجھیں گے ان کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔اب ہم ان کے بارے میں کوئی فیصلہ جاری نہیں کر سکتے۔ قرآن و  سنت میں مسلمانوں سے ایسا کوئی مطالبہ بھی نہیں کیا گیا۔دوسر بات یہ کہ قرب قیامت کی علامات میں سے امام مہدی  کی آمد کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔ شیعہ حضرات تو اس بات پر پختہ یقین رکھتے ہیں کہ وہ بلاشبہ اہل بیت میں سے ہوں گے، جبکہ سنی حضرات اس  بات پر اتنا پختہ یقین نہیں رکھتے۔ لیکن دونوں حضرات اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جب وہ تشریف لائیں گے تو کوئی مسلمان بھی  ان پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کرے گا، بلکہ انہیں تمام مسلمان متفقہ طور پر اپنا راہ نما تسلیم کر لیں گے۔سوال یہ ہے کہ جب تک وہ تشریف نہیں لاتے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟ میرا خیال یہ ہے کہ ہمیں اس تین رکنی منصوبہ اپنانا چاہئے:

1)   اپنے فرقے کی تعلیمات کے مطابق عمل کریں اور دوسرے  فرقے پر طنز نہ کریں

2)   ایسے تمام عالموں اور ذاکروں کے بیانات سننے سے گریز کریں جو دوسرے فرقوں کے بارے میں  منفی ذہنیت اور نفرت پھیلاتے ہیں، اگر ہم مندرجہ ذیل اقدامات کریں تو یہ مقصد بڑی آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

ان کی تنظیم اور جماعت کو چندہ نہ دیں

ان کے سوشل میڈیا چینلز  پر نہ جائیں، نہ ہی انہیں سبسکرائب کریں۔ یقین کریں ایسے لوگ صرف سوشل میڈیا پر پذیرائی چاہتے ہیں

3)   ایران اور سعودی عرب کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر سپورٹ کرنا چھوڑ دیں، اوپر بیان کی گئی تینوں مثالوں میں ان دونوں ممالک نے اپنے اپنے فرقے کو سپورٹ کیا، جبکہ خود ایک دن بھی آپس میں نہیں الجھے ۔ایسی  رپورٹس بھی ملتی ہیں کہ ایران نے پاکستان سے شیعہ نوجوانوں کو شام میں لڑنے کیلئے بھیجا اور سعودی عرب نے سوڈان ی نوجوانوں کو یمن میں لڑنے کیلئے بھیجا۔

میرا خیال ہے کہ اگر ہم ایسا کرلیتے ہیں تو ہمارے  یا ہمارے بچوں کے پاس امام مہدی کی قیادت میں لڑنے کا بہترین موقع ہوگا، ورنہ ان کی آمد سے پہلے ہی ہم آپس  میں لڑ کر خود کو ختم کرلیں گے

Saturday, October 23, 2021

Shia Sunni Divide

 

In the name of Allah the most Beneficent and Merciful

The purpose of this writing is not to “resolve” the Shia-Sunni divide. Religious scholars, very powerful political and military figures, from both sides, in the last 1350 years were unable to achieve this resolution so it is a futile attempt to do so. What we can and must do is to manage it, because if we don’t then the consequences will be devastating. Just look at sectarian based conflicts in Syria (350,000 killed), Iraq (450,000 killed), Yemen (130,000 killed) as examples of what can happen if this jinni is let out of the bottle. Our current situation is very precarious because America is blaming Pakistan for her defeat in Afghanistan, and India under BJP rule, would really want to see Pakistan up in flames. To manage it we need to consider two obvious points. First, we cannot change history. Who ever did what he/she did or said whatever he/she said is not going to change, they are all dead and in the presence of Almighty Allah. It is up to Him to judge them as He sees fit. It is absolutely not our position to pass judgement. Nowhere in Quran or Sunnah we see such demand being made from Muslims. Secondly, from an Islamic eschatology(end times) discussion the arrival of Imam Mehdi is very important. Shia firmly believe he will be for sure from ahl-e-bait but Sunnis are not very sure about him being from ahl-e-bait. But both are sure that when he arrives no Muslim will doubt him, and he will be declared as unanimous leader of Muslims. The question is until he appears what should we do? I think we should adopt following three part plan.

1)    Follow your sect but don't taunt another sect.

2)    Avoid all those maulanas or muftis or zakirs who spread negativity and animosity towards other sects. This can be done very effectively by:

a.     not donating to their organization

b.    not viewing and subscribing to their social media channels like Facebook, Youtube etc. Trust me such people really crave social media attention.

3)    Stop supporting Iran and Saudi Arabia on sectarian basis. In all three earlier mentioned examples both countries supported their respective sectarian based proxies but did not directly fight with each other for a single day. There are reports that Iran sent young Shia boys from Pakistan to fight in Syria and Saudi Arabia hired Sudanese boys to fight in Yemen.

I think if we follow this plan, we or our children have a good chance fighting kufar under the leadership of Imam Mehdi otherwise we have a good chance of killing each other before his arrival.

Saturday, August 21, 2021

Demise of United States of America (USA) and Rise of United States of Dajjal (USD)

In the name of Allah the most Beneficent and Merciful


The current exit of America from Afghanistan is not just an isolated military defeat, it has far more repercussions. Soon after being kicked out of Afghanistan the mighty Union of Soviet Socialist Republics (USSR) collapsed and was reduced to Russia. No political pundit a year before the collapse imaged that outcome. Capitalist west was happy at the injured soviet bear being forced to limp back after getting “thousand paper cuts” but they were not expecting a total collapse of USSR. The super power status of USSR gave a false sense of invincibility but the inherit problems of communism were eating away at the society and that rot ultimately caused it to collapse. The defeat in Afghanistan was the proverbial straw that broke the camel’s back.

Thursday, August 19, 2021

تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم، حکومت پاکستان کا قابل ستائش اقدام

 تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم، حکومت پاکستان کا قابل ستائش اقدام


قریباً سات سال قبل حکومت نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا بورڈ بنایا، جس کا کام، قرآن پاک کا ایسا ترجمہ متعارف کروانا تھا جس پر تمام مکاتب فکر متفق ہوں۔ اور جو سکولوں میں کسی فرقے کی مخالفت کے بغیر پڑھایا جا سکے۔ ہمارے ملک پاکستان میں مذہبی جذباتی لگاؤ کے تحت یہ تقریباً ناممکن کام تھا۔ سلام ان لوگوں پر جنہوں نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔

اب "لازمی تدریس قرآن مجید ایکٹ 2018 " کے تحت اس اقدام کو عملی شکل دی جا رہی ہے۔ 

معلوم نہیں اس پر عمل ہو گا یا نہیں. 

لیکن اس تناظر میں ایک رائے ذہن میں آ رہی تھی. 

اب وقت ہے کہ علماء کرام اپنے علم سے بچوں کو مستفیض فرمائیں. ظاہر ہے سکول و کالجز کے اساتذہ خانہ پوری کریں گے. 

لہذا خود کو ابھی سے تیار کریں, کہ کتنی تفصیل سے پڑھایا جانا چاہیے. جتنا ایک سال کے لئے تعلیمی بورڈ کہتا ہے اتنا پڑھایا نہیں جاتا۔ لہذا اس موقع سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔. 

آپ اپنے سوشل میڈیا اور آس پڑوس کے بچوں کو اپنی خدمات فری میں پیش کیجیے, پیسے ملتے ہوں تو وہ بھی لیجیے. نیز یہ نصاب عملی طورپر لاگو ہوتے ہی، سوشل میڈیا پر تدریسی گروپس بنائے جائیں، قریبی مساجد میں امام مسجد یا خطیب صاحب سے مل کر کچھ وقت بچوں کے لیے وقف کیا جائے، اور اوقات بانٹ لیے جائیں، تاکہ بچوں کے لیے ہر وقت آپ دستیاب رہیں۔ یہ اس لیے ہے کہ اس دجالی دور میں سکول کی تعلیم اور ٹیوشن ہی سب کچھ سمجھی جاتی ہے۔ بچوں کو ان کی مرضی و سہولت کے مطابق وقت دیا جائے۔ جن میں زیادہ سیکھنے کی صلاحیت ہو ان کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ اب انہیں یہ نہ کہا جائے کہ جب تک صرف نحو نہیں سکھیں گے ترجمہ نہیں آئے گا۔

 یہ یاد رہے کہ بچوں کا مقصد نمبر لینا اور کورس کوور کرنا ہوتا ہے. ان میں دین سیکھنے کا جذبہ کیسے پیدا کرنا ہے یہ اپنے بڑوں سے مشورہ کیجئے. نیز یہ بھی تیاری کیجئے کہ بچوں نے قرآن پاک کا ترجمہ پڑھتے ہی سوال کرنے ہیں کہ فرقے کیوں ہیں، اور ایسے سوالات بھی جو سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے ذہنوں کو دین سے بیزار کرنے کے لیے ڈالے جاتے ہیں، وغیرہ. کوشش کیجئے کہ خانہ پوری والے جوابات نہ ہوں, ایسے مختصر جوابات ہوں جو بچوں کو آسانی سے یاد ہو سکیں، اور وہ اپنا مؤقف دوسروں کو بتا بھی سکیں۔. 

نیز اسی کے ساتھ بچوں کو فرقہ واریت سے دوری کا سبق دیا جا سکتا ہے، اسلام میں عورتوں کے حقوق، گھروں میں بیٹی اور بہو میں فرق اور آسان نکاح جیسی تحریکوں کے لئے تیار کیا جا سکتا ہے۔. 

شکریہ

طارق اسلام

Sunday, August 1, 2021

Sayın Recep Tayyip Erdoğan vs Taliban

 

Sayın Recep Tayyip Erdoğan ,

Türkiye Cumhurbaşkanı,

Selamünaleyküm,

Çoğumuz, Pakistanlılar, size ve Türkiye'ye çok büyük saygı duyuyoruz. Bu yazıyı kısa tutmak için tarihsel ayrıntılara girmeyeceğim, çünkü iki büyük ulusumuz arasındaki karşılıklı sevgi ve şefkat, açık bir günde güneş kadar aşikardır. Ayrıca Müslüman ümmeti ile ilgili farklı konulardaki duruşlarınız bizler için büyük bir gurur ve mutluluktur. Biz seni ümmetin koruyucusu olarak görüyoruz . Kişisel düzeyde, mükemmel Kuran okumanız, eşinizin kıyafeti vb., bize İslam'ın kişiliğinizde merkezi bir konuma sahip olduğu hissini veriyor.

Ne yazık ki, Afganistan ile ilgili son açıklamalarınızdan bazıları bizde büyük ızdırap yaratıyor. Türkiye cumhurbaşkanı olarak Türkiye'nin ulusal çıkarlarını korumak zorunda olduğunuzu biliyoruz. Kıbrıs, S-400 uçaksavar füzeleri, Libya vs. konusundaki tutumunuzu bu arka planda anlıyoruz. Ancak bu sorunları Amerikalıların yanında yer alarak çözmeye çalışmak akıllıca bir hareket değil. Lütfen aşağıdakileri göz önünde bulundurun:

1.                   Taliban, Türkiye'nin Müslüman bir ülke olduğu için 20 yıllık çatışmalarda Türklere saldırmadı.

 

2.                   NATO'nun birleşik gücü 20 yıl içinde Taliban'ı yenmede başarılı olmadıysa, Türkiye'nin bunu tek başına yapabileceğine dair size güven veren nedir?

 

3.                   Taliban'ın gücü zorla ele geçirdiği ve bunu yapmaması gerektiği iddianız çok sığ. Güç onlardan 20 yıl önce zorla alındı. Kendi ordunuz sizden güç almaya çalıştığında ne yaptınız? Arkana yaslandın mı? Hakkınız olanı geri aldığınız için mutluyuz. Benzer şekilde, Taliban zorla ellerinden alındığında Afganistan'ı yönetiyordu.

 

4.                   Dostum dediğiniz bir savaş suçlusu, onu desteklemek bizi çok acı verici bir sonuca götürüyor, derinlerde etnik mensubiyetinizin İslami mensubiyetinizi geçersiz kılıyor .

Belirttiğiniz hareket tarzına devam ederseniz, bu etnik motivasyonun bu çatışmada Türkmenistan gibi diğer Müslüman devletleri içine almasından ve muhtemelen yüz binlerce Müslüman'ın öleceği bir savaş başlatmasından çok korkuyoruz. Kıbrıs'ı, S-400 uçaksavar füzelerini, Libya'yı vb. unutun, bir Müslüman olarak kendinizi nasıl bir geleceğin beklediğini düşünün. Kıyamet günü bütün o ölüler, hizmet ettikleri başlarından kan damlayarak gelecekler ve size onları neden öldürdünüz diye soracaklar. Türkiye, Kıbrıs, petrol ve gaz sahaları olmayacak, sadece senden ve adalet isteyen tüm o ruhlarla karşı karşıya kalacaksın. Lütfen ilk kurşunu sıkmadan önce iyice düşünün.

Saygılarımla, kardeşiniz

Nadeem Ghafoor Chaudhry

ngchaudhry@gmail.com

 

 


Tuesday, July 27, 2021

رجب طیب اردوان بمقابلہ طالبان

 

معزز رجب طیب اردوان صاحب،

صدر ترکی

ہم میں سے اکثریت ، پاکستانی ، آپ کو اور ترکی کو بہت ہی زیادہ عزت سے دیکھتے ہیں۔ اس تحریر کو مختصر رکھنے کے لئے میں تاریخی تفصیلات میں نہیں جاؤں گا کیوں کہ ہماری دو عظیم ممالک کے مابین باہمی محبت اور پیار روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ مزید یہ کہ امت مسلمہ کے حوالے سے مختلف امور کے بارے میں آپ کے موقف ہمارے لئے بڑے فخر اور خوشی کا باعث ہیں۔ ہم آپ کو امت کا محافظ سمجھتے ہیں۔ ذاتی سطح پر آپ کی عمدہ تلاوت قرآن ، آپ کی اہلیہ کا لباس وغیرہ، ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ اسلام آپ کی شخصیت میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔

 

 بدقسمتی سے افغانستان کے بارے میں آپ کے حالیہ بیانات سے ہمیں بہت تکلیف ہوئی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ترکی کے صدر کی حیثیت سے آپ کو ترکی کے قومی مفادات کا تحفظ کرنا ہوگا۔ اسی پس منظر میں ہم قبرص ، ایس -400 اینٹی ائیرکرافٹ میزائل ، اور لیبیا وغیرہ کے بارے میں آپ کے موقف کو سمجھتے ہیں۔ لیکن امریکیوں کے تعاون سے ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرنا کوئی دانشمندانہ اقدام نہیں ہے۔ براہ کرم درج ذیل نکات پرغور کریں :
 1۔ طالبان نے 20 سالوں کے تنازعہ کے دوران، ترکی کے مسلم ملک ہونے کے ناطے سے ترک افواج پر حملہ نہیں کیا۔

2۔ اگر نیٹو کی تمام مشترکہ طاقت 20 سالوں میں طالبان کو شکست دینے میں کامیاب نہیں ہوسکتی ہے تو آپ کو کیا اعتماد ملتا ہے کہ تن تنہا ترکی یہ کر گزرے گا؟

3- آپ کا یہ دعویٰ کہ طالبان طاقت کے ذریعہ اقتدار پر قبضہ کر رہے ہیں اور انہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے ، یہ بہت مبہم ہے۔ ان سے 20 سال قبل طاقت کے ذریعہ اقتدار لیا گیا تھا۔ جب آپ کی اپنی فوج نے آپ سے اقتدار لینے کی کوشش کی تو آپ نے کیا کیا؟ کیا آپ بیٹھے دیکھتے رہے تھے؟ ہمیں خوشی ہے کہ جو آپ کا حق تھا وہ آپ نے واپس لیا۔ اسی طرح طالبان افغانستان پر حکمرانی کر رہے تھے جب یہ زبردستی ان سے لیا گیا تھا۔

4۔ دوستم ایک معروف جنگی مجرم ہے، اس کی حمایت کرنا ہمیں ایک انتہائی تکلیف دہ منطقی نتیجے تک پہنچاتا ہے جس سے آپ کی نسلی وابستگی آپ کی اسلامی وابستگی پر غالب آتی محسوس ہوتی ہے۔

 

اگر آپ اپنے بیان پرعمل درآمد کرتے ہیں تو ہم بہت خوفزدہ ہیں کہ یہ نسلی تحریک ترکمانستان جیسی دوسری مسلم ریاستوں کو بھی اس تنازعے میں مبتلا کردے گی، اور اس سے ایک ایسی جنگ شروع ہوگی جس میں ممکنہ طور پر سیکڑوں ہزار مسلمان مارے جائیں گے۔

 قبرص، ایس-400 اینٹی ائیرکرافٹ میزائل، اور لیبیا وغیرہ کے بارے میں بھول جائیے، ایک مسلمان کی حیثیت سے اپنے بارے میں سوچئے کہ کیسا مستقبل آپ کا منتظر ہے۔ قیامت کے دن وہ تمام مردے اپنے سروں سے ٹپکتے خون کے ساتھ آئیں گے اور آپ سے پوچھیں گے کہ آپ نے انہیں کیوں مارا؟ وہاں نہ تو ترکی ہوگا، نہ قبرص، نہ تیل یا گیس کے کنویں، بس آپ تن تنہا، ان تمام جانوں کا سامنا کریں گے جو انصاف مانگ رہے ہونگے۔ براہ کرم ایک بھی گولی چلنے سے پہلے اس کے بارے میں واقعی انتہائی سنجیدگی سے سوچیں۔

 

 نیک تمناؤں کے ساتھ، آپ کا مسلم بھائی

ندیم غفور چوہدری

Sunday, July 25, 2021

Recep Tayyip Erdoğan vs Taliban

Honorable Recep Tayyip Erdoğan,

President of Turkey,

Majority of us, Pakistanis, hold you and Turkey in very high regard. To keep this writing short I won’t go into historical details because the mutual love and affection between our two great nations is as obvious as sun on a clear day. Moreover your stands on different issues regarding Muslim Ummah are of great pride and joy for us. We regard you as defender of Ummah. On a personal level your excellent recitation of Quran, the attire of your wife etc gives us the feeling that Islam holds central position in your personality.

Unfortunately some of your recent statements regarding Afghanistan are causing great anguish to us. We know that as president of Turkey you have to guard national interests of Turkey. It is in this background we understand your position regarding Cyprus, S-400 anti-aircraft missiles, Libya etc. But attempting to get these issues resolved by siding with Americans is not a wise move. Please consider the following:

  1. Taliban did not attack Turkish forces during 20 years of conflict out of respect for Turkey being a Muslim country.
  2. If all the combined power of NATO was not successful in defeating Taliban in 20 years what gives you the confidence that Turkey alone will be able to do it?
  3. Your claim that Taliban are grabbing power by force and should not do that, is very shallow. Power was taken from them 20 years ago by force. When your own military tried to take power from you, what did you do? Did you just sit back? We are glad that you took back what was rightfully yours. Similarly Taliban were ruling Afghanistan when it was forcefully taken from them.
  4. Dostum is a known war criminal, supporting him brings us to a very painful conclusion that deep down your ethnic affiliation override your Islamic affiliation.

If you continue on your stated course of action we are very very afraid that this ethnic motivation will engulf other Muslim states like Turkmenistan in this conflict and it will start a war in which possibly hundreds of thousands of Muslims will die. Forget about Cyprus, S-400 anti-aircraft missiles, Libya etc, think about your own self as a Muslim what future awaits you. On the Day of Judgment all those dead will come with blood dripping from their served heads and ask you why did you kill them? There will be no Turkey, no Cyprus, no oil or gas fields but you and only you, facing all those souls asking for justice. Please think really hard about it before firing the first bullet.

Regards Your brother in Islam

Nadeem Ghafoor Chaudhry

 

Saturday, May 8, 2021

Blasphemy: Don’t be scared of EU, it is a house divided

 The recent European Parliament resolution on the blasphemy laws in Pakistan has created quite a scare in some parts of Pakistani business community. They are scared that Pakistan will loose the GSP+ status and that in turn will cause huge unemployment. There is the core religious argument which all religious scholars, with varying degrees of eloquence, have put forward. I am not going to touch that because first of all I am not a religious scholar and secondly as I said it has been already presented. What I am going to present it a political case.

This whole issue originated in France, where in 2006, a publication called Charlie Hebdo ( French for Charlie Weekly) published cartoons of Prophet Mohammad (PBUH). The magazine kept on doing such stunts but the whole thing took a radical turn when last year French President Emmanuel Macron jumped in and declared “We will not give up cartoons”. This changed the status of the issue from a magazine to official French policy. Why did he do that? A simplistic answer is that France is going to hold elections in April 2022 and he needs some issue to win, like Modi in India made cow slaughter an issue. Macron may be Modi in some sense but France is not India. So what is the issue?

Friday, April 2, 2021

Time to Replace Materialism?

 All science and scientists works on models of understanding. These models of understanding change over time when new evidence comes about which contradicts the current model or the current model cannot fully accommodate the new knowledge. It does not matter how many or how powerful the followers of the previous model are.  For example for many centuries model of blood circulation proposed by Galen, a Greek physician was considered to be the truth. “According to the Galenic system, Blood flows through invisible pores from right side into the left side of the heart. Such an authority was Galen that the practice of medicine was built around his defective understanding of physiology for the next 1500 years. Galen's findings were first challenged in the 1200s by an Arab physician, Ibn-al-Nafiz, who insisted there were no